گوجرہ ( نا مہ نگار)شہر و گردو نوا ح میں موسلا دھا ر بارش ہوئی متعدد علا قو ں میں ژالہ باری بھی ہوئی جس سے موسم خو شگوا ر ہو گیا زمیندارو ں کے مطا بق بارش مو جودہ گندم کی فصل کیلئے فا ئدہ مند ہے جس سے پیدوار میں اضافہ ہو گابارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری رہا ۔ شہریو ں کا کہنا ہے کہ حالیہ با رشو ں سے خوشک سردی کا اور بیما ریو ں کا خاتمہ ہو گا ۔
40