26

گوجرہ پولیس نے شراب برآمد کر لی

گوجرہ (نامہ نگار )سٹی پولیس گوجرہ منشیات فروش کو قابو کرکے بھاری مقدار میں شراب برآ مد کرلی ۔ معلوم ہوا ہے کہ سٹی پو لیس گوجرہ کو مخبری ہو ئی کہ کر سچن کا لونی کا روم مسیح شراب فروخت کر نے میں مصروف ہے جس پر سٹی پولیس نے چھا پہ مار کر اس کو رنگے ہا تھو ں قا بو کرکے اسکے قبضہ سے تیس لیٹر شراب برآ مد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاشروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں