31

گوجرہ پولیس نے 2 منشیات فروشوں کو قابو کر لیا

گوجرہ (تحصیل رپورٹر) سٹی پولیس گوجرہ نے دو منشیات فروش قا بو کرکے بھاری مقدار میں شراب برآ مد کرلی۔ معلوم ہوا ہے کہ سٹی پو لیس گوجرہ کو اطلاع ملی کہ کرسچن کا لونی کا عظیم مسیح لا ری اڈا کے قریب شراب فروخت کر نے میں مصروف ہے اور محلہ شریف پورہ کا غلا م عبا س کچا گوجرہ میں شراف فروخت کر نے میں مصروف ہے جس پر سٹی پو لیس نے چھا پے مار کر رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور انکے قبضہ سے 50 لیٹر شرا ب برآ مد کرلی دونو ں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں