12

گول کیپرزکا کوچنگ کیمپ 25جون کوشروع ہوگا

گوجرہ (نامہ نگار) انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم گوجرہ میںتحصیل سپورٹس کمیٹی گوجرہ کی زیر سرپرستی25 جون منگل سے گول کیپرز کوچنگ کیمپ لگایا جائیگا جو روزانہ صبح 5 بجے شروع ہوگا۔اس کوچنگ کیمپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری خاور جاوید انٹرنیشنل کے مطابق گول کیپرز کو جدید ٹریننگ سامان کی موجودگی میں کیمپ کے ٹریننگ کنسلٹر اولمپیئن عمران شاہ اور عدنان شکور انٹرنیشنل ہونگے جوکہ کیمپ میں گول کیپر کھلاڑیوں کو جدید تقاضوں کے مطابق ٹریننگ کروائیں گے جس سے مستقبل میں پاکستان جونیئر اور سینئر کے لیے اچھے گول کیپر تیار ہوسکیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں