37

گونگے بہرے نوجوان کاقتل نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج

گوجرہ(نامہ نگار)تھانہ نواں لاہور پولیس نے گونگے بہرے نوجوان کوآہنی سنگلی سے پھندہ ڈال کرٹیوب ویل کے پائپ سے لٹکا کر قتل کر نے والے نامعلوم افرادکے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔چک نمبر335ج ب کے طارق علی نے درج کر ائے گئے مقدمہ میں موقف اختیار کیاہے کہ اسکا 25سالہ بھائی بشارت علی (گونگا بہر ہ ) تھاجسے نامعلوم افراد نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گلے میںآہنی سنگلی ڈال کر ٹیوب ویل کے پائپ سے لٹکا کرقتل کیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں