22

گٹر میں گر کر دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق

بونیر (مانیٹرنگ ڈیسک)بونیر کی تحصیل خدوخیل گاؤں چینگلء میں گٹر میں گر کر دم گھٹنے سے چار افراد جاں بحق ہو گئے ۔چینگلئی بونیر میں 16 سالہ نوجوان گٹر میں گر گیا جس کو بچانے کیلئے نوجوان کا سگا بھائی ،دو چچازاد یکے بعد د یگرے گٹر میں داخل ہوئے ۔تاہم تینوں افراد گٹر کے اندر گیس کیوجہ سے بے ہوش ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ جا ں بحق افراد کی تعدادچار ہو گئی ہے ۔اطلاع ملتے ہی گا ؤ ں کے لوگوں نے پہنچ کر سر توڑ کوششوں کے بعد چا ر و ں افراد کی لاشوں کو گٹر سے نکال کر ورثا کے حوالے کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں