29

گھرکے باہرکھڑی موٹر سائیکل چورلے اڑے

مکوآنہ(نامہ نگار)گھرکے باہرکھڑی موٹرسائیکل نامعلوم چورلے اڑے ‘تفصیل کے مطابق مکوآنہ کے رہائشی انصاف علی اپنے گھرکے باہراپنی موٹرسائیکلاپلائیڈفارہنڈاسی ڈی 125کھڑی کرکے گھرداخل ہواتوکچھ ہی دیربعدنامعلوم چورموٹرسائیکل چراکرلے گئے چوکی مکوآنہ پولیس نے متاثرہ شخص کی درخواست پرکارروائی شروع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں