26

گیس کی ری فلنگ کرنیوالوں کیخلاف 39 مقدمات درج

منڈی صادق گنج(نامہ نگار) ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب اورڈپٹی کمشنرذوالفقار احمد بھون و کنٹرولرسول ڈیفنس بہاول نگر کی ہدایات پر سول ڈیفنس آفیسر بہاول نگر کی زیرنگرانی انفورسمنٹ ٹیموں نے سال 2023 میں ایل پی جی گیس ری فلنگ کا غیر قانونی کاروبارکرنیوالوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 39 مقدمات درج کرائے 164 چالان اور 42 غیر قانونی دکانوں کو موقع پر سر بمہر کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں