33

گیس کی قیمت میں اضافہ کرنے پر اظہار تشویش

فیصل آباد(پ ر)آل پاکستان بیڈ شیٹس اینڈاپ ہولسٹری مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئر مین سید محمدعاصم ، سینئر وائس چیئر مین کیپٹن فاروق خاںاور سابق مرکزی چیئر مین عارف احسان ملک نے بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد گیس کی قیمت میں137 فیصد مزید اضافہ کے حکومتی فیصلہ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر ہی ملک کی مستحکم اور پائیدار معیشت کی اساس ہے مگر سیاستدانوں اورپالیسی میکروںنے اس کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں