204

ہماری زندگی کا مشن عوامی خدمت ہے

سرگودھا (بیورو چیف) ہماری زندگی کا مشن عوامی خدمت ہے اور اس خدمت کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے ہمارے آبائو اجداد حلقہ پر برسر اقتدار رہے اور ہمیشہ عوامی مسائل کو حل کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی ان خیالات کا اظہار سابق رکن قومی اسمبلی و امیدوار برائے ایم این اے چوہدری عامر سلطان چیمہ نے مختلف لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ آج عوام ہمیں قدر کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں