25

ہمارے خاندان نے ہمیشہ عوامی خدمت کوفروغ دیا ہے

اواگت (نامہ نگار)امیدوار برائے NA99 ملک عمرفاروق کے کزن ملک یاسرقاسم اورپی پی 106 کے رائے حسن رضاکھرل نے حلقہ میں اپنی انتخابی مہم کے دوران مکوآنہ کی عوام سے ملاقات کی اس موقع پر رائے سوہنے خاں کھر ل رائے ثاقب کھرل رائے پرویز کھرل رائے عباس کھرل رائے غلام مصطفی کھرل رائے طفیل کھرل رائے ابراہیم کھرل رائے تصور عباس کھرل رائے غفورکھرل لمبردار ودیگر کھرل برادری نے اپنے دونوں کینڈیٹ کی مکمل حمات کااعلان کردیاانہیوں نے کہا ہے کہ ہماری کھرل برادری کی ووٹ اورسپوٹ ہرطرح آپ کے ساتھ ہے سابقہ نائب ناظم ملک اکرم شہباب ایڈووکیٹ ملک یاسین ملک نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ ہمارے گروپ کو8فروری والے دن کامیابی عطاکریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں