31

ہم عوامی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے

فیصل آباد (پ ر)ہم نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ہی اپنا شعار بنایا ہے ہمارے آبائو اجداد نے ہمیشہ عوامی خدمت کی ہے اور ہم بھی یہ مشن جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ہم عوام کیساتھ ہیں اور عوام ہمارے ساتھ ہیں۔شہزاد سردار کی اپنے دوستوں کے ہمراہ میری حمایت کرنے سے میری جیت یقینی ہو گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار امیدوار پی پی116 رانا احمد شہریار خاں نے ناظم آباد سٹی میں شہزاد سردار کے گھر کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں