17

یوسف بخاری کی اشرف کمبوہ سے ملاقات

کمالیہ(نامہ نگار) سنیئر صحافی و سیاسی شخصیت پیر محمد یوسف بخاری نے ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت میاں محمد اشرف کمبوہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملکی اور مقامی سیاسی صورت حال کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر آنے والے الیکشن میں مل کر مشتر کہ فیصلہ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ جبکہ ملاقات کے دوران علاقہ کی اہم سیاسی شخصیت سے بھی ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں