40

یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈگھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی

لاہور (بیوروچیف) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوںمیں کمی کااعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے برانڈڈگھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوںمیں 10روپے فی کلوکمی کااعلان کر دیا۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق گھی496 روپے کے بجائے486روپے فی کلومیں فروخت ہوگا اور کوکنگ آئل529روپے کے بجائے519روپے فی لیٹرفروخت کیاجائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں