84

اشتہاری کوپناہ دینے والا مقدمہ کی زد میں آگیا

کمالیہ(نامہ نگار)اشتہاری مجرم کو پناہ دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق زاہد حسین انسپکٹر نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد شان سکنہ موضع ممدانہ خورد کمالیہ نے مجرم اشتہاری محمد سارنگ کو پناہ دے کر چائے پلا کر خرچہ وغیرہ دیکر فرار ہونے میں مددفراہم کی جس پر تھانہ صدر کمالیہ میں پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں