32

امریکی سائیکلسٹ برینڈن نے ٹور دی پولو ریس جیت لی

وارسا(سپورٹس نیوز)امریکا کے 27 سالہ سائیکلسٹ برینڈن میکنلٹی نے ٹوور ڈی پولو سائیکل ریس 2025کا ایڈیشن جیت لیا۔ ٹیم یو اے ای ٹیم ایمریٹس ایکس آر جی کے 27 سالہ امریکی سائیکلسٹ برینڈن میکنلٹی نے پہلی مرتبہ ٹوور ڈی پولو نیسائیکل ریس جیتی ہے۔ ٹیم بحرین وکٹوریوس کے 24 سالہ اطالوی سائیکلسٹ انتونیو تبری نے ریس میں دوسری جبکہ ٹیم ریڈ بل بورا ہانسگروہ کے 28 سالہ اٹلی کے سائیکل سوار میٹیو سوبریرو نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں