18

انتہائی مطلوب ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا

منڈی صادق گنج(نامہ نگار)انتہائی مطلو ب ملزم نے سرینڈر کر دیا۔منڈی صادق گنج پولیس کو اقدام قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ملزم سردار عرف سردارو سکنہ مدھانی والا جس پر مدھانی والا میں ایک لڑکی کی فائر لگنے سے موت ہوئی تھی جس پر مقدمہ نمبر 353/25میں بھی سردار عرف سردارو کیخلاف درج ہوا تھا اس سے قبل بھی سردار عرف سردارو کے خلاف مختلف مقدمات درج تھے پولیس اس کی گرفتاری کے لئے متحرک تھی گزشتہ رات سردار عرف سردارو نے سرینڈر کرتے ہوئے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں