1

بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث10 دسمبر کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل) ،شہباز گارمنٹس ،بیکن امپیکس،اے ایم ٹیکس،پرائیڈ (ایس ای ایل) ، آئیڈیل /اسحاق سپننگ، آئیڈیل (ایس ای ایل)،پاک پنجاب پیپر بورڈ فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے فخر آباد، لاٹھیانوالہ، رفیق سپننگ، فاریسٹ پارک، فاروق سپننگ، وادی ستارہ ، واپڈا سٹی، حسن سپننگ ٹو، یو ای ٹی، بسم اللہ میگنا، انٹر لوپ، سبوآنہ، چوہدری والا، آرزو، ایم کے سنز، نیو ایم کے سنز، بیسٹ ایکسپورٹ، لاٹھیانوالہ ، فخرآباد فیڈر132کے وی 103آر بی گرڈسٹیشن کے ایم ایس سی ٹیکسٹائل، پھلائی والا، ایم کے بی، فائیو سٹار فوڈز، ایچ اے آر ٹیکسٹائل، اتحاد، ایم جے گوہر، سوک اینڈ سوکس فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ، عبداللہ فائبر، جھمرہ روڈ/رضا، اقبال رائس ملز، نیو دین گارڈن فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈپر بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں