2

بھارت پر بھاری ٹیکس لگانا چاہئے،ٹرمپ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے بعض امریکی مصنوعات کی درآمد پر عائد کردہ بھاری ٹیرف کے بدلے میں بھارت پر بھی بھاری ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ اگر وہ ہم پر ٹیکس لگاتے ہیں تو ہم ان پر وہی ٹیکس لگائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں