2

توثیق حیدر کے عمرے کے دوران ٹیٹوز نے نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد (شوبز نیوز) معروف اینکر اور اداکار توثیق حیدر کے عمرے کے دوران نظر آنے والے ٹیٹوز نے نئی بحث چھیڑ دی۔وہ باوقار، جدید سوچ رکھنے والے اور شستہ گفتگو کرنے والے فنکار کے طور پر جانے جاتے ہیں، اداکار ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔توثیق حیدر نے عمرے کی ادائیگی کے بعد حرم میں کھڑے ہو کر ایک خاص پیغام شیئر کیا، تاہم لوگوں کی توجہ اس جانب مبذول ہوئی کہ ان کے جسم پر بنے ٹیٹو احرام میں سے نظر آئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں