63

جوڑ توڑ حتمی مرحلے میں داخل

اسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان میں عام انتخابات کے بعد وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی تشکیل کے لیے جوڑ توڑ حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ جلد ہی حکومتی اتحاد اور اس کے نتیجے میں مختلف جماعتوں کو ملنے والے اہم عہدوں کا اعلان کر دیا جائے گا۔بظاہر یہی امکان ہے کہ انتخابات کا عمل شروع ہونے سے پہلے مرکز میں برسرِ اقتدار پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)اتحاد ہی دوبارہ وفاقی حکومت بنائے گا تاہم نئی تشکیل پانے والی قومی اسمبلی میں ملنے والی نشستوں کے حساب سے تمام شریک جماعتوں کے عہدوں میں رد و بدل ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں