45

حافظ ممتاز نے ریٹرننگ آفیسر کیخلاف درخواست دیدی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کے امیدوار این اے 98 حافظ ممتاز رزلٹ میں ٹمپرنگ کرتے ہوئے جعلی سازی کرنے پرآر او اسسٹنٹ کمشنر سمندری کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دائر کر دی ۔اس حوالے سے حافظ ممتاز کا کہنا ہے کہ الیکشن رزلٹ میں جعل سازی کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لائینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں