62

حسن جاوید بھٹی ایس ایس پی آپریشن فیصل آباد تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے ایڈیشنل ایس پی ہیڈ کوارٹر لاہور حسن جاوید بھٹی کو ایس ایس پی آپریشن فیصل آباد تعینات کر دیا جو کہ کل اپنے عہدے کا چارج سنبھالینگے۔ جبکہ ایس ایس پی آپریشن فیصل آباد ڈاکٹر رضوان احمد خان کا تبادلہ اے آئی جی ایڈمن اینڈ سکیورٹی سی پی او لاہور کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں