6

خواتین کیلئے علیحدہ یونیورسٹی کا قیام ناگزیر

سرگودہا (بیورو چیف) سا بق صد ر سرگودہا چیمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈا نڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے کہ خواتین کیلئے علیحدہ یونیورسٹی کا قیام نا گز یر ہو چکا ہے کیونکہ تعلیم یافتہ خواتین قو م کی بڑ ی طاقت ہوتی ہیں خواتین صلا حیتوں کے حوا لہ سے کسی صور ت بھی مر دوں سے کم نہیں ہوتی قو مو ں کی ترقی میں خواتین کا کر دا ربنیا د ی حیثیت ر کھتا ہے کیونکہ جہاں عورت نے قلم ا ٹھا یا و ہا ں ترقی نے بھی اپنا راستہ بنا یا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں