73

دانیال عزیز کا ن لیگ کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور(بیوروچیف)سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز نے اپنی جماعت مسلم لیگ (ن) کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔مسلم لیگ ن کی جانب سے عام انتخابات کے ٹکٹوں کی تقسیم میں دانیال عزیز کو نظر انداز کر دیا گیا جس کے بعد انہوں نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔مسلم لیگ ن نے نارووال کے حلقے سے دانیال عزیز جبکہ گجرات سے چودھری جعفر اقبال کو ٹکٹ جاری نہیں کیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ ہسپتال میں تھا اس لئے پارٹی ٹکٹ کیلئے اپلائی نہیں کر سکا تھا، انجان آدمی کو میری جگہ ٹکٹ دیا گیا ہے، یہ بھی کہا کہ یہ ن لیگ میں پاور پولیٹکس ہوئی، جو پرانے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں