133

سابق سپیکراسد قیصر کی عبوری ضمانت میں توسیع

پشاور(نامہ نگار)غیر قانونی بھرتی اور ترقیاتی سکیموں میں غبن کے مقدمات میں نامزد سابق سپیکر اسد قیصر اور دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی مقدمے میں نامزد سابق صوبائی وزیر شہرام ترکئی اور رنگیز خان عدالت میں پیش ہوئے سابق سپیکر اسد قیصر اور ان کے بھائی نامزد سپیکر صوبائی اسمبلی عاقب اللہ عدالت میں پیش نہ ہوسکے اینٹی کرپشن جج بابر علی چھٹی پر ہونے کے باعث سماعت نہ ہوسکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں