66

سمندری پولیس نے ناجائزاسلحہ وشراب برآمد کرلی

سمندری ( بیورو چیف ) سمندری پولیس نے ناجا ئزاسلحہ و شراب برآ مد کر لی ، 3ملز مان گرفتار ، تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پو لیس نے دوران گشت ملزم محمد ابرار کے قبضہ سے 20لیٹر شراب تھا نہ ترکھا نی پولیس نے ملزم سلیم سے 5لیٹر شراب جبکہ تھا نہ سٹی پو لیس نے HBLچوک میں دوران گشت مشکوک جان کر دوران تلاشی ملزم محمد عباس سے پسٹل 30بور بمعہ3گو لیاں برآ مد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا اور انکے خلاف الگ الگ مقد مات درج کر لیے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں