سرگودھا (بیورو چیف) سرگودھا سمیت ملک بھر میں انٹر نیشنل سول ڈیفنس ڈے یکم مارچ کو منایا جائیگا اس موقع پر سول ڈیفنس کی جانب سے آگاہی واکس’ سیمینارز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
86