82

سی ای اوہیلتھ ڈاکٹراسفند یارکی زیرصدارت پاپولیشن ویلفیئرکا اجلاس

فیصل آباد(پ ر)سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اسفند یار کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی برائے پاپولیشن ویلفیئر کا اجلاس منعقد ہوا۔ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر طیبہ اعظم کے علاوہ ڈپٹی ڈی او ڈاکٹر عالیہ،وومن میڈیکل آفیسر الائیڈہسپتال ون اور الائیڈ II کے علاوہ دیگر ارکان بھی شریک تھے ۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ آفیسر پاپولیشن ویلفیئر نے محکمانہ کارکردگی پر بریفنگ دی۔اس موقع پر بہبود آبادی پروگرام کی کامیابی کے لئے بعض تجاویز بھی پیش کیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں