12

شہری ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں

کمالیہ(نامہ نگار)ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے کہا ہے کہ کمالیہ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈان شروع کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ بغیر لائسنس اور بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کارروائی کیساتھ ساتھ مقدمات بھی درج کیے جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں