54

صورتحال بدلنے سے زرداری ،بلاول کا منصوبہ تبدیل

اسلام آباد(بیوروچیف)پاکستان مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کے درمیان حکومت سازی کے حوالے سے صورتحال میں تبدیلی کے بعد پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور شریک چیئرمین کی خواہشیں بھی بدل گئیں۔ پہلے آصف علی زرداری کہتے تھے کہ ان کی خواہش ہے کہ اپنی زندگی میں بلاول بھٹو کو ملک کا وزیراعظم دیکھیں لیکن آج اپنی پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا۔ میری خواہش ہے کہ آصف زرداری ملک کے صدر بنیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں