6

ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی برتری خوش آئند ہے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے سرگرم کارکن محمد اسماعیل غوری نے کہا ہے کہ فیصل آباد سمیت ملک بھر کے مختلف حلقوں میں ہونیوالے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی واضح برتری خوش آئند ہے پی پی 115سے میاں محمد طاہر جمیل کی کامیابی حلقہ کے غیور عوام اور سپورٹرز کی جیت ہے میاں محمد طاہر جمیل نے الیکشن سے قبل جو وعدے کئے تھے وہ ایفاء کئے جائیں گیہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے مثالی اقدامات اور کاوشوں سے اقوام عالم میں پاکستان کا وقار بلند ہو رہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں