7

عمر احمد پولیس اسپورٹس کمیشن کے رکن منتخب

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان کے معروف ایم ایم اے پروموٹر اور سیکیورٹی ایکسپرٹ عمر احمد کو انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن کے پولیس اسپورٹس کمیشن کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔میڈیار پورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے منتخب ہونے کے بعد عمر احمد اب اس عالمی فورم پر پاکستان کی نمائندگی کر ینگے عمر احمد کی اس تقرری سے پاکستانی کھلاڑیوں، کوچز اور ٹرینرز کے لیے بین الاقوامی سطح پر تعاون اور ترقی کے نئے دروازے کھل گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں