16

غیر معیاری کھاد فروخت کرنیوالا قانون کی گرفت میں آگیا

گوجرہ(نامہ نگار)غیرمعیاری کھاد فروخت کر نیوالا قانون کی زد میں آگیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت گوجرہ گلزار شاہد نے چک نمبر371ج ب غلہ منڈی گوجرہ میں احمد نواز کی دکان پر چھاپہ مارکر چیکنگ کی تودکان میں غیر معیاری برائے فروخت کھاد بغیر انوائس کے پائی گئی ۔آفیسر مذکور نے تحریری طور پر تھانہ سٹی پلویس گوجرہ کو آگاہ کیا جنہوں نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں