102

فیسکو کی ٹاسک فورس نے بجلی چورکوقابوکرلیا

گوجرہ (نامہ نگار)فیسکو کی ٹاسک فورس نے بجلی چور رنگے ہاتھو پکڑ لیا۔ فیسکو ٹاسک فورس کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 280 ج ب کا عنا یت علی بجلی میٹر سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کر نے میں مصروف ہے جس پرا نہو ں نے چھاپہ مار کر اس کو رنگے ہا تھو ں بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیااور تحر یری طور پر تھا نہ نوا ں لاہور کو آ گاہ کردیا جنہو ں نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں