5

لائوڈ سپیکر آرڈیننس کی خلاف ورز ی پر مقدمہ درج

گوجرہ(نامہ نگار) لائوڈ سپیکر آرڈیننس کی خلاف ورز ی کر نیوالے کیخلاف قانون متحرک ہو گیا۔ درج کی گئی ایف آئی آر میں موقف اختیار کیاہے کہ محلہ اعوان کالونی گوجرہ کا عکرمہ بذریعہ لائوڈ سپیکرسیل کی غرض سے لوگوں کے امن وسکون میں خلل ڈال کر قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو رہا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں