10

مجرم کو فرار کروانے پر مقدمہ

کمالیہ (نامہ نگار)مجرم کو پناہ دیکر فرار کروانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر محمد عامر نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد نصیب کے خلاف ملزم مقیس کو پناہ دیکر فرار کروانے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ در ج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں