71

محسن نقوی کے چیئرمین PCBبننے کی راہ ہموار

لاہور (بیوروچیف)پی سی بی کے الیکشن کمشنر شاہ خاور کو قائم مقام چیئرمین پی سی بی مقرر کردیا گیا جبکہ محسن نقوی نئے انتخابات اور پنجاب کا اہم عہدہ چھوڑنے تک بطور ممبر بورڈ آف گورنر کام کرتے رہیں گے ۔ اب محسن نقوی کے چیئرمین بننے کی راہیں ہموار ہوچکی ہیں، وہ آٹھ فروری کے انتخابات کے بعد نگراں وزیراعلی پنجاب نہیں ہونگے ۔امکان ہے کہ فروری کے پہلے ہفتے میں تین سال کیلئے پی سی بی کو منتخب چیئرمین مل جائیگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں