13

نامعلوم افراد زیور،پاسپورٹ چوری کرکے فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کے زیور پاسپورٹ او ر نقدی چور ی کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق بشری حسن نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ وہ اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور ائیر پورٹ سے چیچہ وطنی کی جانب جارہے تھے موٹروے سروس ایریا چک 256گ ب واش کے باہر سے نامعلوم چور نے شولڈر بیگ جس میں زیور 20لاکھ روپے ،نقدی ،بحرینی دینار وغیرہ تھے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں