11

نعمان اعجاز نے مشکل وقت میں مدد کی’ عدنان شاہ ٹیپو

لاہور (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے بتایا ہے کہ مشکل وقت میں سینئر اداکار نعمان اعجاز نے ان کی مدد کی تھی۔عدنان شاہ ٹیپو ایک ورسٹائل اداکار ہیں، انہوں نے ڈراموں اور فلموں دونوں میں کام کیا ہے اور وہ بین الاقوامی سطح پر بھی کردار نبھا چکے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے نجی ٹی وی کے شو میں کیریئر، اداکاری کے شوق اور اس پیشے کو کیسے دیکھتے ہیں کے بارے میں بات کی۔عدنان شاہ ٹیپو نے انکشاف کیا کہ انہوں نے مختلف کردار ادا کیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں