21

وکلاء کے چیمبرز سیل IGکو جائزہ لینے کا حکم

لاہور( بیورو چیف)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے وکلا ء کے چیمبرز سیل کرنے پر سخت نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب کو تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ وکلا ء کے ساتھ کسی قسم کا خلاف قانون اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا۔چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے وکلا ء کے چیمبرز سیل کرنے پر آئی جی پنجاب کو مکمل جائزہ لینے کا حکم دیا۔وکلا ء نے چیف جسٹس کے ایکشن کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں