7

ٹوبہ میں بھی گندم کے پیداواری مقابلے ہونگے

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے زرعی ویژن”سونا اگلتا پنجاب”کو عملی جامہ پہنانے کیلئیگندم پیداواری مقابلہ جات 2025-26کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے کسانوں کو بھی ان مقابلہ جات میں بھرپور شرکت کی دعوت دی گئی ہے، جن میں فاتحین کو ٹریکٹرز اور کروڑوں روپے کے نقد انعامات دیے جائیں گے۔ضلعی سطح پر اول آنے والے کاشتکار کو 10 لاکھ روپے، دوئم کو 8 لاکھ روپے اور سوئم کو 5 لاکھ روپے کا نقد انعام ملے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں