36

پاکستان کوسیاسی نہیں معاشی لانگ مارچ کی ضرورت ہے

فیصل آباد(پ ر) ضلعی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) مظہر جمیل چوہدری نے کہا کہ اب پاکستان کو سیاسی لانگ مارچ کی نہیں معاشی لانگ مارچ کی ضرورت ہے ،نواز شریف کی قیادت میں ملک نے ترقی کی عمران خان نے اس ترقی کو برباد کر دیا، پی ٹی آئی کو جن حالات کا سامنا ہے وہ اسکی خود ذمہ دار ہے ،بلے کا نشان نہ ملنے کی ذمہ داری پی ٹی آئی کی ضد اور نالائقی پر عائد ہوتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں