44

چوہدری محمد الیاس گجرتحریک لبیک پاکستان میں شامل ہوگئے

صفدرآباد (نامہ نگار)پریس کلب شیخوپورہ کے سابق صدر چوہدری محمد الیاس گجرتحریک لبیک پاکستان میں با قاعدہ شامل ہو گئے۔وہ پی پی 141 سے تحریک لبیک پاکستان کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑیں گے۔تحریک لبیک پاکستان مین شمولیت پر پی پی 144 کے تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار ذکاعنایت بھٹی اور رہنما چوہدری انور گجر نے انہیں مباکباد دی ہے۔چوہدری الیاس گجر نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں