13

چین پاکستان شراکت داری استحکام کا اہم ستون

لاہور( بیورو چیف)چینی قونصل جنرل ژائو شیرین نے کہا ہے کہ بدلتی عالمی صورتحال میں چین پاکستان شراکت داری استحکام کا اہم ستون ہے اور دونوں ممالک عالمی ترقی اور علاقائی امن میں مشترکہ کردار ادا کر رہے ہیں،سی پیک اب اعلی معیار کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے جس میں صنعتی، زرعی، معدنیات، آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل معیشت میں تعاون کو نئی جہت ملے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں