9

ڈینگی کی روک تھام کیلئے ہر پاکستانی کردار ادا کرے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ینگ ڈاکٹر زایسوسی ایشن کے چیئر مین ڈاکٹر معروف وینس نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خلاف صرف حکومت کو ہی نہیں ہر پاکستانی کوروک تھام ک لئے اپنا کردار دا کرنا چاہئے ڈ ینگی کنٹرول دعووں کے باوجود ملک کے بڑے شہروں میں ڈینگی وائرس کا پھیلائو شدت اختیار کرتا جا رہا ہے وزیر اعلی محترمہ مریم نواز شریف کی سخت ہدایات کے باوجود صوبہ پنجاب میں بھی صورتحال خراب ہوتی جا رہی ہے لیکن متعلقہ ادارے اسکے تدارک کیلئے موثر منصوبہ بندی میں قطعی ناکام ہیں وزیر اعلی پنجاب کو اسکاسخت نوٹس لینا چاہئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں