کالا باغ ڈیم بنانیکی اشد ضرورت ہے

سرگودھا (بیورو چیف) کالاباغ سمیت دیگر ڈیم بناکر پاکستان کو نہ صرف بنجر ہونے سے بچایا جاسکتا ہے بلکہ 25 ارب روپے سے زائد مالیت کا پانی سمندر میں گرنے سے بچانے میں بھی مدد مل سکتی ہے اور آنیوالے وقتوں میں اگر پانی ذخیرہ کرنے کیلئے کم از کم 25 ڈیم تعمیر نہ کئے گئے تو 2035ء تک ملک کو پانی کے شدید بحران کا سامنا کرنا پڑیگا اور اس کی ذمہ داری ڈیم مخالف حکمرانوں پر ہوگی قوم کو پینے کا صاف پانی چاہیئے ان خیالات کا اظہار سیاسی سماجی شخصیت ڈاکٹر زاہد اقبال غوری نے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں