71

گرلزہاسٹل کیف پنجاب یونیورسٹی کا افتتاح

سمندری ( بیورو چیف ) چو ہدری عمر اسلم نے گر لز ہاسٹل کیف پنجاب یو نیورسٹی کا افتتاح کر دیا ، تفصیلات کے مطا بق چو ہدری محمد اسلم سا بق چیئر مین مارکیٹ کے صاحبزادے چو ہدری عمر اسلم (ایڈووکیٹ ) اور چو ہدری محمد اکرم گجر نے گز شتہ روز گر لز ہاسٹل کیف پنجاب یو نیورسٹی لاہور کا افتتاح کیا اس موقع پر چو ہدری نذیر گجر رہنما مسلم لیگ ن نائب صدر آل پا کستان گجر ایسوسی ایشن پنجاب نے افتتاح تقریب کے موقع پر آنیوالوں کا پر تپاک استقبال کیا چو ہدری عمر اسلم ایڈووکیٹ نے کہا کہ گر لز ہاسٹل کیف پنجاب یو نیورسٹی لاہور کاقیام خوش آئند ہے اس سے گر لز ہاسٹل پنجاب یو نیورسٹی لاہور کو بہتر سہو لیات کیساتھ معیاری اشیاء کی سہولت دستیاب ہو گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں