27

10مارچ کوہونیوالے ورکرزکنونشن کی تیاری جاری ہے

فیصل آباد(پ ر)مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چو ہدری فقیرحسین ڈوگر نے کہاہے کہ ا یک عمران خان کواقتداردلانے کے لئے میاں نوازشریف کونااہل او رجھوٹے مقدمات بنانے پرمرحلہ و ا رسچ باہرآرہاہے۔ثاقب نثار نے عمرکے آخری حصے میں معمولی سچ بول دیاہے تواس بات کابھی اعتراف کریں کہ میاں نوازشریف نے کیاگناہ کیاتھا؟۔ اُن کی حکومت گراکرایسے نااہل شخص کو لا یا گیا جس نے پونے چارسال میں ملکی معیشت کابیڑہ غرق اوراقتدارسے نکلنے کے بعدنوجوان نسل کوگمراہ کیاہے۔توشہ خانہ کھالیا۔خیرات سے قائم کئے گئے ہسپتال کے3ملین ڈالرزذاتی کاروبارمیں لگالئے ایساشخص صادق الامین ہوسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں