43

12اپریل کوالیکشن کی تجویز

لاہور(بیوروچیف) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے آئینی وقانونی ماہرین سے مشاورت مکمل کرلی،پنجاب اسمبلی آج ٹوٹنے کاامکان’ ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیر اعظم کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات 12اپریل کو کرانے کی تجویز پیش کر دی۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے گزشتہ روز ایکسپو سینٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مجھے دو دن میں اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ کرنا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں